| Namaz | Time | Iqamah |
|---|---|---|
| فجر | 4:23 am | 4:43 am |
| ظہر | 12:28 pm | 12:43 pm |
| عصر | 3:53 pm | 4:08 pm |
| مغرب | 7:09 pm | 7:11 pm |
| عشاء | 8:28 pm | 8:43 pm |
جامعہ دارالعلوم یاسین القرآن(سیکٹر5/Mنارتھ کراچی)ملک پاکستان کی معروف اور عظیم دینی درسگاہوں میں سے ایک ہے،جامعہ دارالعلوم یاسین القرآن کا قیام۱۹۹۸ء میں عمل میں آیا ، جامعہ کی بنیاد دارالعلوم دیوبند کے مسلک ومشرب اور اکابرین و بزرگانِ دین کے منہج پر رکھی گئی ،جامعہ اپنے قیام سے تاحال احیاء دین کے بنیادی شعبوں میں اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہے ، ان شعبہ جات میں سر فہرست در ج ذیل ہیں:
(۱)شعبہ تحفیظ القرآن(بنین وبنات)(۲)شعبہ درس نظامی(بنین وبنات)(۳)شعبہ تخصص فی الفقہ الاسلامی (۴)شعبہ دارالافتاء(۵)(۶)عصری تعلیم(نائن،میٹرک)(۷)شعبہ تعلیم بالغاں (۸)شعبہ دعوت وتبلیغ(۹)شعبہ تصنیف وتالیف(شعبہ نشرو اشاعت)
جامعہ خالصۃً دینی اور ایک فلاحی ادارہ ہے جو بلا معاوضہ بیک وقت سینکڑوں افراد کو دینی تعلیم فراہم کرنےاور دینی معاملے میں ان کی ضروریات پوری کرنے میں شب وروز مصروف عمل ہے،جامعہ کا کوئی مستقل ذریعہ آمدن نہیں ،جامعہ توکل علی اللہ کی بنیاد پر آپ محسنین کی توجہات کی بدولت اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے ،جامعہ کی نہ کوئی شاخ ہے اور نہ ہی کوئی ویلفیئر ادارہ۔






27/5/2026
27/5/2026
27/5/2026
27/5/2026
27/5/2026
27/5/2026
27/5/2026
27/5/2026
27/5/2026
27/5/2026
27/5/2026
جامعہ دارالعلوم یاسین القرآنجامعہ دارالعلوم یاسین القرآن
جامعہ دارالعلوم یاسین القرآنجامعہ دارالعلوم یاسین القرآنجامعہ دارالعلوم یاسین القرآنجامعہ دارالعلوم یاسین القرآن